شادی باربار کرنی چاہیے،ایم کیو ایم کے رہنما رؤف صدیقی کا سپیکر کو دلچسپ جواب
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنما اور رکن صوبائی اسمبلی روف صدیقی نے کہا ہے کہ شادی کرکے لگا کہ یہ بہت آسان ہے، شادی باربار کرنی چاہیے۔روف صدیقی کا سندھ اسمبلی میں اسپیکرآغا سراج درانی سے مکالمہ ہوا، اسپیکر سندھ اسمبلی نے انہیں مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ آپ کو شادی اورعمرہ… Continue 23reading شادی باربار کرنی چاہیے،ایم کیو ایم کے رہنما رؤف صدیقی کا سپیکر کو دلچسپ جواب







































