اتوار‬‮ ، 22 فروری‬‮ 2026 

ڈی جی نیب کی گواہی کے بعد ہمارے خلاف کیس میں کوئی نقطہ باقی نہیں رہا‘مریم نواز

datetime 24  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی) سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ ڈی جی نیب کی گواہی کے بعد ہمارے خلاف کیس میں کوئی نقطہ باقی نہیں رہا‘ سارا کیس یہ تھا کہ لندن فلیٹس میرے نام پر ہیں‘ اربوں‘ کھربوں کی کرپشن کے الزامات لگانے والوں نے عدالت میں دس روپے کی کرپشن کی بھی بات نہیں کی۔ منگل کو مریم نواز نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے

گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نئے ثبوت آگئے ہیں جو چیز ہے ہی نہیں وہ کہاں سے لائیں گے۔ ڈی جی نیب کی کل کی گواہی کے بعد کیس میں کوئی نکتہ باقی نہیں رہا۔ سارا کیس یہ تھا کہ لندن فلیٹس میرے نام پر ہیں۔ اربوں‘ کھربوں روپے کی کرپشن کے الزامات لگائے گئے ہم پر۔ عدالت میں کسی نے دس روپے کرپشن کی بھی بات نہیں کی۔ ہمارے گھر سے کیمرے اور سکیورٹی بیریئر کیوں توڑے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چوہے کھانا بند کریں


ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…