عمران خان نے حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کی ایک اور وکٹ گرادی ،اہم ترین سیاسی شخصیت اور ممبر قومی اسمبلی نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کی ایک اور وکٹ گرادی۔پی ٹی آئی کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر حلقہ این اے81 فیصل آباد سے (ن) لیگ کے ایم این اے نثار احمد جٹ کی تحریک انصاف میں شمولیت سے متعلق اعلان کیا گیا۔ رکن قومی اسمبلی نثار احمد جٹ نے… Continue 23reading عمران خان نے حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کی ایک اور وکٹ گرادی ،اہم ترین سیاسی شخصیت اور ممبر قومی اسمبلی نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا