فیصل مسجد میں قرآن مجید کے نادر اور نایاب نسخے عوام الناس کی زیارت کیلئے رکھ دیئے گئے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) فیصل مسجد اسلام آباد میں قرآن مجید کے انتہائی نادر اور نایاب نسخے عوام الناس کی زیارت کے لیے رکھ دیئے گئے ہیں۔ یہ قدیمی نسخے زاہد بٹ نے ہدیہ کئے ہیں۔ جمعہ کے روز سی ڈی اے کے ممبر ایڈمنسٹریشن محمد یاسر پیر زادہ نے فیصل مسجد کا دورہ کیا اور… Continue 23reading فیصل مسجد میں قرآن مجید کے نادر اور نایاب نسخے عوام الناس کی زیارت کیلئے رکھ دیئے گئے







































