بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

4 ہزار پاکستانیوں کو غیر ممالک کے حوالے کرنے کے دعوے ،حقیقت کچھ اور ہی نکلی،معروف اخبار کی جھوٹی خبر کوبنیاد بناکرکیا سازش کی جارہی ہے؟ لاپتہ افراد کمیشن کے حیرت انگیزانکشافات

datetime 24  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) لاپتہ افراد کمیشن نے کہا ہے کہ چار ہزار پاکستانیوں کو غیر ملکی ممالک کے حوالے کرنے کا تاثر بالکل ہے، نووارد ، طالع آزما سیاستدان پختون عوام کی معصویت کا ناجائز فائدہ اٹھانا، لاپتہ افراد کے انسانی المیہ کو سیاست کی بھیٹ چڑھانا چاہتے ہیں۔ منگل کو لاپتہ افراد کمیشن کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ چار ہزار پاکستانیوں کو غیر ملکی ممالک کے حوالے کرنے کا تاثر بالکل ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ کچھ نووارد اور طالع آزما سیاستدان پختون عوام کی

معصومیت سےناجائز فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں اور لاپتہ افراد کے انسانی المیہ کو سیاست کی بھینٹ چڑھانا چاہتے ہیں۔ چیئرمین لاپتہ افراد کمیشن نے جن اعداد و شمار کا حوالہ دیا تھا وہ ایک انگریزی قومی روزنامے ’دی نیوز‘ میں 18 اپریل 2007ء کو شائع ہوئے تھے۔ لاپتہ افراد کے کمیشن نے مذکورہ خبر کی تصحیح کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذکورہ خبر بے بنیاد ہے اس سے سادہ لوح اور معصوم عوام کو نہیں بہکایا جا سکتا جن کی اپنے پیارے وطن پاکستان سے وابستگی پتھر پر لیکر ہے۔



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…