ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

اہم شخصیت کی نجی جیل پر چھاپہ،6خواتین 3مرد 23معصوم بچے بازیاب کروالئے گئے،ان افراد کو کیوں اور کس مقصد کیلئے قید کیاگیاتھا؟ افسوسناک انکشافات

datetime 24  اپریل‬‮  2018 |

ٹنڈوالہ یار (این این آئی )ٹنڈوالہ یار پیارولونڈ پولیس کا مبینہ نجی جیل پر چھاپہ 6خواتین سمیت32ہاری بازیاب بازیاب ہونے والے ہاریوں کو پیارولونڈ تھانے میں منتقل کردیا گیا تفصیلات کے مطابق سیشن کورٹ ٹنڈوالہ یار کے حکم پر تھانہ پیارولونڈ کے ایس ایچ او افضل مگسی کے ہمراہ پولیس کی بھاری نفری نے زمیندار جان محمد تھیبو کی زرعی زمین پر چھاپہ مارکر مبینہ نجی جیل سے 32ہاری بازیاب کروالئے بازیاب ہونے والے ہاریوں میں 6خواتین 3مرد 23معصوم

بچے بازیاب کروالئے پولیس نے مبینہ نجی جیل سے بازیاب ہونے والے ہاریوں کو پیارولونڈ تھانے منتقل کردیا ۔ ایس ایچ او تھانہ پیارولونڈ افضل مگسی نے میڈیا کو بتایا کہ بازیاب ہونے والے ہاریوں کو (آج)منگل کے روز سیشن کورٹ کی عدالت میں پیش کیا جائے گا جبکہ بازیاب ہونے والے ہاریوں کا کہنا ہے کہ مذکورہ زمیندار ہم سے زرعی زمین پر جبری مشکت کرواتا تھا اور اس کی اجرت بھی نہیں دیتا تھا اجرت مانگنے پر مذکورہ زمیندار نے ہمیں نجی جیل میں قید کردیا تھا ۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…