وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی ملاقات کس کی درخواست پر ہوئی، سپریم کورٹ کا اعلامیہ جاری
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی ملاقات کس کی درخواست پر ہوئی، سپریم کورٹ کا اعلامیہ جاری، تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور چیف جسٹس آف پاکستان کے مابین ہونے والی ملاقات کا سپریم کورٹ کی جانب سے اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔سپریم کورٹ کی جانب… Continue 23reading وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی ملاقات کس کی درخواست پر ہوئی، سپریم کورٹ کا اعلامیہ جاری