ایک اہم لیگی رہنما نے عائشہ گلالئی کی سیاسی جماعت میں شمولیت کی خواہش ظاہر کر دی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی رانا محمد حیات نے عائشہ گلا لئی کی سیاسی جماعت میں شمولیت اختیار کرنے کی خواہش ظاہر کر دی۔ رانا محمد حیات نے قومی اسمبلی کے اجلاس کے بعد پارلیمانی گیلری میں عائشہ گلا لئی سے ملاقات کی اور انہیں اپنی خواہش سے آگاہ… Continue 23reading ایک اہم لیگی رہنما نے عائشہ گلالئی کی سیاسی جماعت میں شمولیت کی خواہش ظاہر کر دی