پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پیپلزپارٹی کے لاہور موچی گیٹ جلسے کے دوران افسوسناک حادثہ،،متعدد کارکن زخمی ہوگئے

datetime 5  فروری‬‮  2018

پیپلزپارٹی کے لاہور موچی گیٹ جلسے کے دوران افسوسناک حادثہ،،متعدد کارکن زخمی ہوگئے

لاہور (ا ین این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر موچی گیٹ میں منعقدہ جلسے کے موقع پر سائن بورڈ کارکنوں پر آگرا جس سے متعدد زخمی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق موچی گیٹ جلسہ کے آغاز پر پیپلز پارٹی کے قائدین کی تصاویر والا سائن بورڈ… Continue 23reading پیپلزپارٹی کے لاہور موچی گیٹ جلسے کے دوران افسوسناک حادثہ،،متعدد کارکن زخمی ہوگئے

مجھے اور میری بیٹی کوسنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں،سابق کرکٹرز نے مجھے عمران خان کے بارے میں کیا بتایا؟ ریحام خان کاپاکستان چھوڑنے کا اعلان ،ایسی باتیں سامنے لے آئیں کہ کسی نے سوچاتک نہ ہوگا

datetime 5  فروری‬‮  2018

مجھے اور میری بیٹی کوسنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں،سابق کرکٹرز نے مجھے عمران خان کے بارے میں کیا بتایا؟ ریحام خان کاپاکستان چھوڑنے کا اعلان ،ایسی باتیں سامنے لے آئیں کہ کسی نے سوچاتک نہ ہوگا

لندن (آئی این پی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ دھمکیوں کے باعث میں پاکستان چھوڑ چکی ہوں، مجھے اور میری بیٹی کو دھمکیوں کا سامنا تھا، جس کی وجہ سے میں نے اپنی بیٹی کو اسکول سے اٹھالیا، سابق کرکٹرز نے مجھے عمران خان سے… Continue 23reading مجھے اور میری بیٹی کوسنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں،سابق کرکٹرز نے مجھے عمران خان کے بارے میں کیا بتایا؟ ریحام خان کاپاکستان چھوڑنے کا اعلان ،ایسی باتیں سامنے لے آئیں کہ کسی نے سوچاتک نہ ہوگا

خیبر پختونخوا میں اس وقت کتنے چھوٹے ہائیڈل پاور اسٹیشن کام کررہے ہیں؟بلین ٹری سونامی منصوبے کا آڈٹ کس عالمی تنظیم نے کیا؟عمران خان سب کچھ سامنے لے آئے، حیرت انگیزانکشافات

datetime 5  فروری‬‮  2018

خیبر پختونخوا میں اس وقت کتنے چھوٹے ہائیڈل پاور اسٹیشن کام کررہے ہیں؟بلین ٹری سونامی منصوبے کا آڈٹ کس عالمی تنظیم نے کیا؟عمران خان سب کچھ سامنے لے آئے، حیرت انگیزانکشافات

لاہور (ا ین این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی نظر میں منتخب وزیراعظم کو ہر قسم کی کرپشن کی اجازت ہے،نواز شریف ہمیشہ کی طرح خیبر پختونخوا حکومت سے متعلق جھوٹ پر جھوٹ بول رہے ہیں۔تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ٹوئٹ میں اتوار… Continue 23reading خیبر پختونخوا میں اس وقت کتنے چھوٹے ہائیڈل پاور اسٹیشن کام کررہے ہیں؟بلین ٹری سونامی منصوبے کا آڈٹ کس عالمی تنظیم نے کیا؟عمران خان سب کچھ سامنے لے آئے، حیرت انگیزانکشافات

ٹھٹھہ میں لرزہ خیز واقعہ،ٹیوشن سنٹر سے گھر واپس جانے والی 9 سالہ لڑکی کا ’ریپ‘، 2 ملزمان گرفتار،ایک ملزم نے اعتراف جرم کرلیا

datetime 5  فروری‬‮  2018

ٹھٹھہ میں لرزہ خیز واقعہ،ٹیوشن سنٹر سے گھر واپس جانے والی 9 سالہ لڑکی کا ’ریپ‘، 2 ملزمان گرفتار،ایک ملزم نے اعتراف جرم کرلیا

ٹھٹھہ (این این آئی)صوبہ سندھ کے ضلع ٹھٹھہ کے دھابیجی ٹاؤن میں 9 سالہ لڑکی سے مبینہ ریپ کے الزام میں 2 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔دھابیجی تھانے کے اسٹیشن ہاؤس افسر (ایس ایچ او) گل حسن کے مطابق پولیس نے دونوں ملزمان رضوان اور علی محمد کو گرفتار کرلیا جبکہ لڑکی کے والد عبدالحفیظ… Continue 23reading ٹھٹھہ میں لرزہ خیز واقعہ،ٹیوشن سنٹر سے گھر واپس جانے والی 9 سالہ لڑکی کا ’ریپ‘، 2 ملزمان گرفتار،ایک ملزم نے اعتراف جرم کرلیا

راولپنڈی میں پولیس کے مبینہ تشدد سے نوجوان جاں بحق،حالات قابو سے باہر ہوگئے، اہل علاقہ مشتعل ٗ تھانے کا گھیراؤ ،افسوسناک انکشافات

datetime 5  فروری‬‮  2018

راولپنڈی میں پولیس کے مبینہ تشدد سے نوجوان جاں بحق،حالات قابو سے باہر ہوگئے، اہل علاقہ مشتعل ٗ تھانے کا گھیراؤ ،افسوسناک انکشافات

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی میں تھانہ گنجمنڈی میں پولیس کی حراست میں 19 سالہ نوجوان ریحان کی ہلاکت پر اہل خانہ اور اہل علاقہ مشتعل ہوگئے اور تھانے کا گھیراؤ کرکے پولیس کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور احتجاج کیا۔خیال رہے کہ 19 سالہ ریحان عرف سانو کو پولیس نے گزشتہ شب محلہ ورکشاپی… Continue 23reading راولپنڈی میں پولیس کے مبینہ تشدد سے نوجوان جاں بحق،حالات قابو سے باہر ہوگئے، اہل علاقہ مشتعل ٗ تھانے کا گھیراؤ ،افسوسناک انکشافات

لیبیا میں بڑی تعداد میں جاں بحق ہونیوالے افراد کو بھجوانے والا گروہ گرفتار،گروہ کا سربراہ معروف درگاہ کا گدی نشین نکلا، چونکا دینے والے انکشافات

datetime 5  فروری‬‮  2018

لیبیا میں بڑی تعداد میں جاں بحق ہونیوالے افراد کو بھجوانے والا گروہ گرفتار،گروہ کا سربراہ معروف درگاہ کا گدی نشین نکلا، چونکا دینے والے انکشافات

گجرات/گوجرانوالہ/منڈی بہاؤ الدین(این این آئی) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے گجرات، منڈی بہاؤالدین اور گوجرانوالہ میں کارروائی کرکے غیر قانونی طریقے سے لوگوں کو لیبیا بھیجنے والے ملزم سمیت متعدد انسانی اسمگلروں کو گرفتار کرلیا۔ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے مفخر عدیل کے مطابق مرکزی ملزم محبوب شاہ کو ساتھیوں سمیت گرفتار کیا گیا… Continue 23reading لیبیا میں بڑی تعداد میں جاں بحق ہونیوالے افراد کو بھجوانے والا گروہ گرفتار،گروہ کا سربراہ معروف درگاہ کا گدی نشین نکلا، چونکا دینے والے انکشافات

کوہاٹ (نیوزڈیسک)کوہاٹ میں قتل کی گئی میڈیکل کالج کی طالبہ عاصمہ رانی کی بہن صفیہ رانی نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا پولیس ان پر بیان واپس لینے کیلئے دباؤ ڈال رہی ہے۔برطانیہ کی کاؤنٹی بیڈفورڈشائر کے علاقے لوٹن میں مقامی پختون جرگے میں نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے صفیہ رانی نے بتایا کہ کے پی پولیس دباؤ ڈال رہی ہے کہ وہ اپنا یہ بیان واپس لیں کہ پولیس پاکستان تحریک انصاف کے رہنما کے بھانجے مجاہد آفریدی کی دھمکیوں سے آگاہ تھی اور اس نے ہماری فیملی کی کوئی مدد نہیں کی اور نہ ہی ملزم کو ملک سے فرار ہونے سے روکنے کی کوئی کوشش کی۔صفیہ رانی نے کہا کہ ایک ہفتہ گزر جانے کے باوجود کے پی حکومت ان کی بہن کے قاتل کو گرفتار کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکی۔انہوں نے کہاکہ اگر قصور کی زینب کے قاتل تیزی سے گرفتار کیے جاسکتے ہیں تو ان کی بہن کاقاتل کیوں نہیں پکڑا جاسکتا؟مقتولہ عاصمہ کی بہن صفیہ نے کہا کہ کے پی پولیس اور حکومت نے کئی مرتبہ مجھ سے رابطہ کیا اور بار بار مجھ سے یہی کہا کہ کے پی پولیس کی کارکردگی کے حوالے سے کوئی بیان نہ دوں اور اپنا پہلا بیان بھی واپس لے لوں تاہم انہوں نے کہاکہ جب تک قاتل مجاہد آفریدی کو گرفتار کرکے پھانسی نہیں دی جاتی میں خاموش نہیں بیٹھوں گی ٗمیرا مقصد صرف انصاف کا حصول ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل صفیہ رانی نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا تھا کہ ان کی بہن عاصمہ رانی کو ملزمان نے منصوبہ بندی کے تحت قتل کیا جبکہ مجاہد آفریدی نے پہلے سے ہی سعودی عرب کا ویزہ حاصل کر رکھا تھا۔صفیہ رانی نے کہا کہ مجاہد آفریدی نے پہلے بھی عاصمہ کو راستے میں روکا اور پرس چھینا تھاجس کے بعد والدہ نے عاصمہ کو ملنے والی قتل کی دھمکیوں سے پولیس کو آگاہ کیا تھا۔یاد رہے کہ 28 جنوری کو کوہاٹ میں تحریک انصاف کے ضلعی صدر آفتاب عالم کے بھتیجے مجاہد نے رشتے سے انکار پر ایبٹ آباد میڈیکل کالج میں زیر تعلیم ایم بی بی ایس تھرڈ ایئر کی طالبہ عاصمہ رانی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔‎

کوہاٹ (نیوزڈیسک)کوہاٹ میں قتل کی گئی میڈیکل کالج کی طالبہ عاصمہ رانی کی بہن صفیہ رانی نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا پولیس ان پر بیان واپس لینے کیلئے دباؤ ڈال رہی ہے۔برطانیہ کی کاؤنٹی بیڈفورڈشائر کے علاقے لوٹن میں مقامی پختون جرگے میں نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے صفیہ رانی نے بتایا… Continue 23reading کوہاٹ (نیوزڈیسک)کوہاٹ میں قتل کی گئی میڈیکل کالج کی طالبہ عاصمہ رانی کی بہن صفیہ رانی نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا پولیس ان پر بیان واپس لینے کیلئے دباؤ ڈال رہی ہے۔برطانیہ کی کاؤنٹی بیڈفورڈشائر کے علاقے لوٹن میں مقامی پختون جرگے میں نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے صفیہ رانی نے بتایا کہ کے پی پولیس دباؤ ڈال رہی ہے کہ وہ اپنا یہ بیان واپس لیں کہ پولیس پاکستان تحریک انصاف کے رہنما کے بھانجے مجاہد آفریدی کی دھمکیوں سے آگاہ تھی اور اس نے ہماری فیملی کی کوئی مدد نہیں کی اور نہ ہی ملزم کو ملک سے فرار ہونے سے روکنے کی کوئی کوشش کی۔صفیہ رانی نے کہا کہ ایک ہفتہ گزر جانے کے باوجود کے پی حکومت ان کی بہن کے قاتل کو گرفتار کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکی۔انہوں نے کہاکہ اگر قصور کی زینب کے قاتل تیزی سے گرفتار کیے جاسکتے ہیں تو ان کی بہن کاقاتل کیوں نہیں پکڑا جاسکتا؟مقتولہ عاصمہ کی بہن صفیہ نے کہا کہ کے پی پولیس اور حکومت نے کئی مرتبہ مجھ سے رابطہ کیا اور بار بار مجھ سے یہی کہا کہ کے پی پولیس کی کارکردگی کے حوالے سے کوئی بیان نہ دوں اور اپنا پہلا بیان بھی واپس لے لوں تاہم انہوں نے کہاکہ جب تک قاتل مجاہد آفریدی کو گرفتار کرکے پھانسی نہیں دی جاتی میں خاموش نہیں بیٹھوں گی ٗمیرا مقصد صرف انصاف کا حصول ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل صفیہ رانی نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا تھا کہ ان کی بہن عاصمہ رانی کو ملزمان نے منصوبہ بندی کے تحت قتل کیا جبکہ مجاہد آفریدی نے پہلے سے ہی سعودی عرب کا ویزہ حاصل کر رکھا تھا۔صفیہ رانی نے کہا کہ مجاہد آفریدی نے پہلے بھی عاصمہ کو راستے میں روکا اور پرس چھینا تھاجس کے بعد والدہ نے عاصمہ کو ملنے والی قتل کی دھمکیوں سے پولیس کو آگاہ کیا تھا۔یاد رہے کہ 28 جنوری کو کوہاٹ میں تحریک انصاف کے ضلعی صدر آفتاب عالم کے بھتیجے مجاہد نے رشتے سے انکار پر ایبٹ آباد میڈیکل کالج میں زیر تعلیم ایم بی بی ایس تھرڈ ایئر کی طالبہ عاصمہ رانی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔‎

مہاجرین کیمپ سے ’افغان خفیہ ادارے (این ڈی ایس) کے 4 اہلکار‘ گرفتار

datetime 5  فروری‬‮  2018

مہاجرین کیمپ سے ’افغان خفیہ ادارے (این ڈی ایس) کے 4 اہلکار‘ گرفتار

کوئٹہ(این این آئی)ضلع پشین میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے کیے گئے آپریشن کے دوران 12 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا، جن میں افغانستان کی خفیہ ایجنسی نیشنل ڈائریکٹریٹ آف سیکیورٹی (این ڈی ایس) کے 4 اہلکار بھی شامل ہیں۔نجی ٹی وی نے سیکیورٹی حکام کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ لیویز… Continue 23reading مہاجرین کیمپ سے ’افغان خفیہ ادارے (این ڈی ایس) کے 4 اہلکار‘ گرفتار

آزادکشمیر،نواز شریف کے استقبال کیلئے آنے والے جلوس میں افسوسناک واقعہ ،متعددزخمی

datetime 5  فروری‬‮  2018

آزادکشمیر،نواز شریف کے استقبال کیلئے آنے والے جلوس میں افسوسناک واقعہ ،متعددزخمی

مظفرآباد (این این آئی) میاں نواز شریف کے استقبال کیلئے آنے والے جلوسوں میں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے آپس میں تصادم سے پندرہ سے زائدکارکن زخمی ہو گئے جو ایم ایل اے کھاوڑہ راجہ عبدالقیوم خان کے جلوس میں سب سے آگے نکلنے کی کوشش میں مختلف مقامات پر گاڑیوں کے رش کے باعث… Continue 23reading آزادکشمیر،نواز شریف کے استقبال کیلئے آنے والے جلوس میں افسوسناک واقعہ ،متعددزخمی