منگل‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2025 

کنوینرشپ کا معاملہ،فاروق ستار سے رہا نہ گیا،الیکشن کمیشن کیخلاف حیران کن قدم اٹھا لیا

datetime 1  مارچ‬‮  2018

کنوینرشپ کا معاملہ،فاروق ستار سے رہا نہ گیا،الیکشن کمیشن کیخلاف حیران کن قدم اٹھا لیا

اسلام آباد (این این آئی)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی سربراہی کے معاملے پر فاروق ستار نے الیکشن کمیشن کا دائرہ اختیار چیلنج کردیا۔جمعرات کو چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار محمد رضا کی سربراہی میں بینچ نے ایم کیو ایم پاکستان کی کنوینرشپ کے معاملے پر دونوں گروہوں کی جانب سے دائر درخواستوں کی سماعت… Continue 23reading کنوینرشپ کا معاملہ،فاروق ستار سے رہا نہ گیا،الیکشن کمیشن کیخلاف حیران کن قدم اٹھا لیا

تحریک انصاف کا مارچ میں ملک گیر جلسوں کا اعلان، عمران خان جلسوں سے خطاب کریں گے

datetime 1  مارچ‬‮  2018

تحریک انصاف کا مارچ میں ملک گیر جلسوں کا اعلان، عمران خان جلسوں سے خطاب کریں گے

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے مارچ کے مہینے میں ملک گیر جلسوں کا اعلان کیا ہے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان جلسوں سے خطاب کریں گے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان 9مارچ کو شیخوپورہ ننکانہ جائیں گے جبکہ پی ٹی آئی 11 مارچ کو فیصل آباد میں میدان سجائے گی۔تحریک انصاف کا… Continue 23reading تحریک انصاف کا مارچ میں ملک گیر جلسوں کا اعلان، عمران خان جلسوں سے خطاب کریں گے

نواز شریف کی نااہلی کیخلاف بھوک ہڑتال پر بیٹھے عارف سندھیلہ کی طبیعت بگڑ گئی ٗہسپتال منتقل

datetime 1  مارچ‬‮  2018

نواز شریف کی نااہلی کیخلاف بھوک ہڑتال پر بیٹھے عارف سندھیلہ کی طبیعت بگڑ گئی ٗہسپتال منتقل

شیخوپورہ(این این آئی)سابق وزیراعظم نواز شریف کی نااہلی کے خلاف بھوک ہڑتال کرنے والے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی عارف خان سندھیلہ کو طبیعت بگڑنے پر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق شیخوپورہ میں بھوک ہڑتال پر بیٹھے ایم پی اے عارف سندھیلہ کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی جس کے بعد… Continue 23reading نواز شریف کی نااہلی کیخلاف بھوک ہڑتال پر بیٹھے عارف سندھیلہ کی طبیعت بگڑ گئی ٗہسپتال منتقل

سینٹ الیکشن ،صحافیوں پر بڑی پابندی عائد

datetime 1  مارچ‬‮  2018

سینٹ الیکشن ،صحافیوں پر بڑی پابندی عائد

اسلام آباد(آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے صحافیوں پر 3 مارچ کو سینیٹ الیکشن کی کوریج کرنے پر پابندی عائد کردی جبکہ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن نے فیصلے کو تسلیم کرنے سے انکارکرتے ہوئے واپس نہ لینے کی صورت میں پولنگ کے روز احتجاج کی دھمکی دے دی۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے… Continue 23reading سینٹ الیکشن ،صحافیوں پر بڑی پابندی عائد

امیدوار وہ ہی مگر پارٹی مخالف ۔۔! پی ٹی آ ئی کے اہم ترین رکن قومی اسمبلی نے الیکشن 2018ء مسلم لیگ(ن) کے پلیٹ فارم سے لڑنے کا فیصلہ اعلان کردیا

datetime 28  فروری‬‮  2018

امیدوار وہ ہی مگر پارٹی مخالف ۔۔! پی ٹی آ ئی کے اہم ترین رکن قومی اسمبلی نے الیکشن 2018ء مسلم لیگ(ن) کے پلیٹ فارم سے لڑنے کا فیصلہ اعلان کردیا

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے نوشہرہ سے رکن قومی اسمبلی سراج خان نے الیکشن 2018ء میں مسلم لیگ(ن) کے پلیٹ فارم سے لڑنے کا فیصلہ کرلیا،آئندہ ایک سے دو روز میں مسلم لیگ(ن) میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان کریں گے۔تفصیلات کے مطابق نوشہرہ سے قومی اسمبلی کے حلقہ 6سے پی کی آئی کے آمیدوار سراج… Continue 23reading امیدوار وہ ہی مگر پارٹی مخالف ۔۔! پی ٹی آ ئی کے اہم ترین رکن قومی اسمبلی نے الیکشن 2018ء مسلم لیگ(ن) کے پلیٹ فارم سے لڑنے کا فیصلہ اعلان کردیا

مسلم لیگ ن کے ایک اور اہم ممبر اسمبلی نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا

datetime 28  فروری‬‮  2018

مسلم لیگ ن کے ایک اور اہم ممبر اسمبلی نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ممبر صوبائی اسمبلی حلقہ 62چوہدری رضا نصر اللہ گھمن اب پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہو گئے ہیں، اس حوالے سے لاہور میں منعقدہ تقریب سے ممبر پنجاب اسمبلی خرم شہزاد ، نذر محمد گوندل ، امتیاز صفدر وڑائچ ، فردوس عاشق اعوان اور فواد چوہدری موجود تھے۔

مجھے راولپنڈی والوں کی میزبانی تاعمریاد رہے گی،نہال ہاشمی کی اڈیالہ جیل سے رہائی کے موقع پر استقبال کے لئے آنے والے مسلم لیگ ن سندھ کے رہنماافسوسناک سلوک کا نشانہ بن گئے

datetime 28  فروری‬‮  2018

مجھے راولپنڈی والوں کی میزبانی تاعمریاد رہے گی،نہال ہاشمی کی اڈیالہ جیل سے رہائی کے موقع پر استقبال کے لئے آنے والے مسلم لیگ ن سندھ کے رہنماافسوسناک سلوک کا نشانہ بن گئے

راولپنڈی(آن لائن)سپریم کورٹ سے توہین عدالت میں 1ماہ قید کی سزا پانے والے سابق سینیٹر نہال ہاشمی کی اڈیالہ جیل سے رہائی کے موقع پر استقبال کے لئے آنے والے مسلم لیگ ن صوبہ سندھ کے جوائنٹ سیکریٹری سمیت 3افراد کی جیبیں کٹ گئیں جیل کے باہر لیگی کارکنوں کی شدید بد نظمی کے باعث… Continue 23reading مجھے راولپنڈی والوں کی میزبانی تاعمریاد رہے گی،نہال ہاشمی کی اڈیالہ جیل سے رہائی کے موقع پر استقبال کے لئے آنے والے مسلم لیگ ن سندھ کے رہنماافسوسناک سلوک کا نشانہ بن گئے

حکومت نے عوام کا تیل نکالنے کے بھی ریکارڈ توڑ دیئے، صرف 13ماہ میں پیٹرول کی قیمتوں میں کتنا بڑا اضافہ کیاگیا؟ چونکا دینے والے انکشافات

datetime 28  فروری‬‮  2018

حکومت نے عوام کا تیل نکالنے کے بھی ریکارڈ توڑ دیئے، صرف 13ماہ میں پیٹرول کی قیمتوں میں کتنا بڑا اضافہ کیاگیا؟ چونکا دینے والے انکشافات

کر اچی(مانیٹرنگ ڈیسک) مہاجر قومی موومنٹ ( پاکستان) کے سیکریٹری جنرل شاہد فراز نے کہا کہ گزشتہ13ماہ میں پیٹرول مصنوعات میں 30روپے کا اضافہ حکومتی بے حسی اوربد نیتی کا کھلا ثبوت ہے، ماہانہ کی بنیاد پر پیٹرول پرائسز میں اضافے کا مقصد غریب عوام کو مہنگائی کے طوفان میں جھوکنے کی پالیسی کا تسلسل… Continue 23reading حکومت نے عوام کا تیل نکالنے کے بھی ریکارڈ توڑ دیئے، صرف 13ماہ میں پیٹرول کی قیمتوں میں کتنا بڑا اضافہ کیاگیا؟ چونکا دینے والے انکشافات

رہائی کے موقع پرنہال ہاشمی کے ساتھ ن لیگ کی اعلیٰ قیادت نے وہ کام کردیا کہ کسی نے سوچابھی نہ ہوگا، کون کون استقبال کیلئے پہنچا؟حیرت انگیز صورتحال

datetime 28  فروری‬‮  2018

رہائی کے موقع پرنہال ہاشمی کے ساتھ ن لیگ کی اعلیٰ قیادت نے وہ کام کردیا کہ کسی نے سوچابھی نہ ہوگا، کون کون استقبال کیلئے پہنچا؟حیرت انگیز صورتحال

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما سابق سینیٹر نہال ہاشمی 1 ماہ قیدکی سزا مکمل کر کے راولپنڈی کی سینٹرل جیل اڈیالہ سے رہا ہوگئے ان کی رہائی کے موقع پرمسلم لیگ ن راولپنڈی کے سرکردہ قائدین میں سے کوئی بھی ان کے استقبال کے لئے اڈیالہ جیل نہ آیا استقبال کے لئے… Continue 23reading رہائی کے موقع پرنہال ہاشمی کے ساتھ ن لیگ کی اعلیٰ قیادت نے وہ کام کردیا کہ کسی نے سوچابھی نہ ہوگا، کون کون استقبال کیلئے پہنچا؟حیرت انگیز صورتحال