بدھ‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سینیٹ الیکشن میں ووٹ فروخت کے الزامات نے تحریک انصاف کو ہلاکر رکھ دیا، اہم رہنما اور ممبر اسمبلی پارٹی سے احتجاجاً مستعفی، دوسرے ممبر اسمبلی نے کا عدالت جانیکا اعلان کردیا

datetime 22  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مرادن (آئی این پی ) سینیٹ الیکشن میں ووٹ فروخت کرنے کے الزامات کے بعد مردان سے تعلق رکھنے والے ہائیر ایجوکیشن کے پارلیمانی سیکرٹری اور رکن صوبائی عبید مایار پارٹی سے احتجاجاً مستعفی ہو گئے جبکہ دوسرے رکن اسمبلی زاہد درانی نے عدالت جانے کا اعلان کر دیا ہے۔ ہفتے کو مردان پریس کلب میں میڈیا کانفرنس کرتے ہوئے عبید مایار نے کہا کہ ان پر لگائے گئے الزامات درست نہیں ہیں، عمران خان نے الزامات پہلے لگائے اور کمیٹی بعد میں بنائی گئی، میں کسی کمیٹی کو جواب دہ نہیں،

عوام نے ووٹ دیا ہے، ان کو جواب دوں گا۔عبید مایار کا کہنا تھا کہ ہمارے پینل کے امیدوار ایوب آفریدی کامیاب ہوئے ہیں تاہم جن ایم پی ایز کے امیدوار ناکام ہوئے ان کو کچھ نہیں کہا گیا،کلچرل کے پارلیمانی سیکرٹری زاہد درانی نے ووٹ فروخت کرنے کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے صحافیوں کے سوالات کے جواب میں کہا کہ قرآن پاک قسم اٹھانے کے لئے نہیں آیا تاہم وہ عدالت میں عمران خان کو چیلنج کریں گے، عمران خان کے اقدامات سے ہماری بے عزتی ہوئی ہے۔



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…