پیر‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سپریم کورٹ کی تاریخ کا کم عمر ترین سائل۔۔11سالہ ساجد انصاف کیلئےعدالت عظمیٰ پہنچ گیا، چیف جسٹس سے کیا اپیل کر دی؟

datetime 24  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)11سالہ بچہ انصاف لینے کیلئے سپریم کورٹ پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے علاقے دیر سے تعلق رکھنے والا 11سالہ ساجد اپنے چچا کے ہمراہ انصاف لینے کیلئے سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے۔ ساجد پانچ برس قبل ایک قاتلانہ حملے میں اپنے والد اور دادی کے قتل ہونے کے موقع پر شدید زخمی ہو گیا تھا۔ قاتلوں نے فائرنگ کر کے اس کے والد اور دادی کو قتل کر

دیا تھا اسی دوران ایک گولی ساجد کے چہرے پر بھی لگی تھی جس کا نشان آج تک ساجد کے چہرے پر موجود ہے۔ والد اور دادی کو قتل اور اسے زخمی کرنے والے ملزمان کی آج تک عدم گرفتاری پر ساجد نے اپنے چچا کے ہمراہ سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا ارادہ کیا اور انصاف کیلئے سپریم کورٹ پہنچ گیا ہے. ساجد نے اپنے چچا کے ہمراہ چیف جسٹس سے واقعے کا ازخود نوٹس لینے کی اپیل کی ہے۔

موضوعات:



کالم



70برے لوگ


ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…