جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

ڈاکٹر عاصم نے تحریک انصاف کو پیپلز پارٹی کا فاروڈ گروپ قرار دیدیا

datetime 24  اپریل‬‮  2018 |

کراچی (آئی این پی) پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف پیپلز پارٹی کا فاروڈ گروپ ہے‘ تحریک انصاف کا وزیراعلیٰ اور تمام بڑے رہنما پیپلز پارٹی کے ہیں‘ (ن) لیگ والے پانچ سال میں بھی لوڈشیڈنگ کا خاتمہ نہیں کرسکے۔ منگل کو ڈاکٹر عاصم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ

تحریک انصاف پیپلز پارٹی کا فاروڈ گروپ ہ ے تحریک انصاف کا وزیراعلیٰ بھی پیپلز پارٹی کا تھا اس کے علاوہ تحریک انصاف کے تمام بڑے لوگ پیپلز پارٹی کے ہیں۔ اگر ایک سکہ کھوٹا ہوجائے تو کوئی بڑی بات نہیں۔ (ن) لیگ والے ایک سال میں لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا کہتے تھے لیکن پانچ سال میں بھی ختم نہیں کرسکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…