ہفتہ‬‮ ، 09 اگست‬‮ 2025 

بلدیاتی اداروں کومعطل کرنے کی تیاریاں،کھلبلی مچ گئی

datetime 21  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عبدالحکیم (مانیٹرنگ ڈیسک) منصفانہ اورغیرجانبدارانہ انتخابات کے لئے بلدیاتی اداروں کو معطل کرنے کا امکان۔ باخبرذرائع کے مطابق ملک میں عام انتخابات جولائی میں متوقع ہیں جن کو صاف شفاف اور منصفانہ بنانے

کے لئے بلدیاتی اداروں کو تحلیل کرکے یاعارضی طورپرمعطل کرنے کی تجویز زیرغورہے جس کے تحت نگران حکومتوں کے قیام کے ساتھ ہی ان اداروں کے سربراہان کے اختیارات ختم کئے جانے کاقوی امکان ہے کیونکہ ان اداروں کے سربراہان کاتعلق مختلف سیاسی پارٹیوں سے ہے جواپنے سرکاری اختیارات سے الیکشن پراثراندازہوسکتے ہیں ۔اس دوران بلدیاتی ادروں کاچارج سرکاری افسران سنبھال لیں گے اور ان اداروں کاآڈٹ بھی کیاجائے گااورسرکاری ریکارڈکی مکمل چھان بین ہوگی۔بلدیاتی اداروں کے متعلق حتمی اعلان وسط مئی میں متوقع ہے ۔معطلی کی اطلاعات کے ساتھ بلدیاتی اداروں میں کھلبلی مچ گئی ہے اورتمام منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچایا جا رہا ہے اور سرکاری ریکارڈ اور فائلوں کو مکمل کیا جا رہا ہے ۔ منصفانہ اورغیرجانبدارانہ انتخابات کے لئے بلدیاتی اداروں کو معطل کرنے کا امکان۔ باخبرذرائع کے مطابق ملک میں عام انتخابات جولائی میں متوقع ہیں جن کو صاف شفاف اورمنصفانہ بنانے کے لئے بلدیاتی اداروں کوتحلیل کرکے یاعارضی طورپرمعطل کرنے کی تجویززیرغورہے جس کے تحت نگران حکومتوں کے قیام کے ساتھ ہی ان اداروں کے سربراہان کے اختیارات ختم کئے جانے کا قوی امکان ہے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…