اتوار‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2025 

کلثوم نواز کی حالت انتہائی تشویشناک،بہت زیادہ قے کے باعث وہ اب کس حال میں ہیں؟ مریم نواز نے عوام سے دعاؤں کی اپیل ، افسوسناک انکشافات

datetime 20  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز نے لندن کے ہسپتال میں زیرِ علاج اپنی والدہ کلثوم نواز کی صحت یابی کیلئے عوام سے دعا کی اپیل کی ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری ایک پیغام میں مریم نواز نے بتایا کہ لندن کے ہسپتال میں زیرِ علاج ان کی والدہ کلثوم نواز کو ریڈیو تھراپی کے لیے لے جایا گیا ہے۔ بہت زیادہ قے کے باعث ان کی والدہ کافی کمزور ہو گئی ہیں جو سہارے کے بغیر

نہیں چل سکتیں۔مریم نواز نے اپنی ٹویٹ میں پاکستانی عوام سے اپنی والدہ کی صحت یابی کیلئے خصوصی دعاؤں کی اپیل کی ہے۔اس سے قبل 18 اپریل کو لندن میں اپنی والدہ سے ملاقات کے موقع پر بھی مریم نواز نے کچھ تصاویر شیئر کی تھیں اور لکھا تھا کہ وہ پانچ ماہ کے عرصے کے بعد اپنی والدہ سے ملاقات کر رہی ہیں۔ ان کی والدہ بہت کمزور دکھائی دے رہی ہیں۔ اللہ تعالی میری والدہ سمیت تمام ماں کو مکمل صحت یاب کرے۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…