اگر مجھے واپس بھیجا گیا تو کیا کروں گی؟سکھ یاتریوں کے ساتھ پاکستان آنے والے بھارتی خاتون نے دھمکی دیدی،اسلام قبول کرکے پاکستانی نوجوان سے شادی کرلی،حیرت انگیزانکشافات

19  اپریل‬‮  2018

لاہور ( نیوزڈیسک)پاکستانی نوجوان سے محبت کی شادی کرنے والی بھارتی خاتون کرن بالا (آمنہ بی بی) کا کہنا ہے کہ میں نے اپنی مرضی اور خوشی سے اسلام قبول کیا ہے میرے ساتھ کوئی زبردستی نہیں ہوئی ہے۔ااکستانی بہت اچھے ہیں میں یہاں سے واپس جانا نہیں چاہتی اور اگرمجھے واپس بھیجا گیا توزندہ نہیں رہوں گی۔بھارتی ضلع ہشیارپور کے گاؤں گڑھ شنکر سے تعلق رکھنے والی بھارتی خاتون کرن بالا کے بارے میں یہ خبرسامنے آئی تھی کہ اس نے لاہور کے رہائشی ایک نوجوان محمداعظم سے فیس بک پر

دوستی کے بعد شادی کرلی ہے، کرن بالا نے لاہورکی جامعہ نعیمیہ میں اسلام قبول کرنے اور نیا نام آمنہ بی بی رکھے جانے کی بھی تصدیق کی ہے۔کرن بالا کا شوہر 2013ء میں فوت ہوچکا ہے اوراس کے تین بچے ہیں، کرن اپنے سسرال والوں کے ساتھ ہی زندگی گزاررہی تھی، وہ 12 اپریل کو سکھ یاتریوں کے ساتھ پاکستان آئی تھی اور 21 اپریل کو اس کے ویزے کی مدت ختم ہورہی ہے لہٰذا کرن نے پاکستان میں قیام کے لیے وزارت خارجہ کودرخواست بھی دائرکی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…