اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس منصور علی شاہ نے تلور کے شکار پر پابندی کا فیصلہ واپس لے لیا

datetime 31  جنوری‬‮  2018

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس منصور علی شاہ نے تلور کے شکار پر پابندی کا فیصلہ واپس لے لیا

لاہور (آن لائن)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس منصور علی شاہ نے تلور کے شکار پر پابندی کا فیصلہ واپس لے لیا ہے اور شکار پر پابندی کیخلاف درخواستوں پر وکلا ء کو بحث کیلئے 8 فروری کو طلب کر لیا ہے۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس منصور علی شاہ نے چند روز قبل تلور کے… Continue 23reading چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس منصور علی شاہ نے تلور کے شکار پر پابندی کا فیصلہ واپس لے لیا

ن لیگ کو ایک اور زبردست جھٹکا، صدیق الفاروق بھی گئے،سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

datetime 31  جنوری‬‮  2018

ن لیگ کو ایک اور زبردست جھٹکا، صدیق الفاروق بھی گئے،سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق عہدے سے ہٹا دئیے گئے، سپریم کورٹ نے حکومت کو نئی تقرری کرنے کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین اور ن لیگ کے رہنما صدیق الفاروق کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دیتے ہوئے… Continue 23reading ن لیگ کو ایک اور زبردست جھٹکا، صدیق الفاروق بھی گئے،سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

ویلنٹائن ڈے منانے والوں کی شامت، پابندی لگانے کا فیصلہ ، خلاف ورزی پرسخت سزا کا اعلان

datetime 31  جنوری‬‮  2018

ویلنٹائن ڈے منانے والوں کی شامت، پابندی لگانے کا فیصلہ ، خلاف ورزی پرسخت سزا کا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی انتظامیہ نے ویلنٹائن ڈے کی تقریبات پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ وفاقی دارالحکومت میں ویلنٹائن ڈے منانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ ویلنٹائن ڈے منانے والوں کے خلاف مقدمے… Continue 23reading ویلنٹائن ڈے منانے والوں کی شامت، پابندی لگانے کا فیصلہ ، خلاف ورزی پرسخت سزا کا اعلان

شیخ رشید نے استعفیٰ دینے کا اعلان واپس کیوں لیا ایسی وجہ کہ جان کر آپ بھی ’’پنڈی بوائے ‘‘کے گرویدہ ہو جائینگے

datetime 31  جنوری‬‮  2018

شیخ رشید نے استعفیٰ دینے کا اعلان واپس کیوں لیا ایسی وجہ کہ جان کر آپ بھی ’’پنڈی بوائے ‘‘کے گرویدہ ہو جائینگے

راولپنڈی /اسلام آباد(این این آئی/مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما سابق رکن قومی اسمبلی ملک شکیل اعوان نے حلقہ این اے 55سے رکن اسمبلی شیخ رشید کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر مقدمہ جس میں انہوں نے شیخ رشید کے اثاثے چھپانے اور ناجائز ذرائع سے دولت اکھٹی کرنے اور جائدادیں بنا کر… Continue 23reading شیخ رشید نے استعفیٰ دینے کا اعلان واپس کیوں لیا ایسی وجہ کہ جان کر آپ بھی ’’پنڈی بوائے ‘‘کے گرویدہ ہو جائینگے

کیا نوازشریف اور جہانگیر ترین تاحیات نا اہل ہو گئے چیف جسٹس کے ریمارکس نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

datetime 31  جنوری‬‮  2018

کیا نوازشریف اور جہانگیر ترین تاحیات نا اہل ہو گئے چیف جسٹس کے ریمارکس نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد(آئی این پی) چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے نااہلی کی مدت کے تعین کیس کی سماعت کے دوران اپنے ریمارکس میں کہا کہ بے ایمانی کا مطلب چیٹنگ اور فراڈ ہے، چیٹنگ کرنے والوں پر تاحیات پابندی ہونی چاہیے، ایک دن اسی شخص نے وزیر یا وزیراعظم بن جانا ہے جبکہ عدالت… Continue 23reading کیا نوازشریف اور جہانگیر ترین تاحیات نا اہل ہو گئے چیف جسٹس کے ریمارکس نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

پاکستان کے نمبرون ایٹمی سائنسدان ثمر مند مبارک کو سپریم کورٹ نے نوٹس دے دیا، 3فروری کو کس کیس میں طلب کیا گیا ہے؟ ایسا کیس سامنے آگیا ہے کہ کوئی یقین ہی نہیں کر سکتا تھا کہ ایسا بھی ہو گا

datetime 31  جنوری‬‮  2018

پاکستان کے نمبرون ایٹمی سائنسدان ثمر مند مبارک کو سپریم کورٹ نے نوٹس دے دیا، 3فروری کو کس کیس میں طلب کیا گیا ہے؟ ایسا کیس سامنے آگیا ہے کہ کوئی یقین ہی نہیں کر سکتا تھا کہ ایسا بھی ہو گا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان میں دل کے مریضوں کیلئے اسٹنٹ کی تیاری، وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان کے ایٹمی سائنسدان ثمر مند مبارک کو 35ملین روپے جاری کرنے کا نوٹس، سپریم کورٹ نے 3فروری کو سائنسدان کو طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں دل کے مریضوں کیلئے مقامی سطح پر اسٹنٹ کی تیاری… Continue 23reading پاکستان کے نمبرون ایٹمی سائنسدان ثمر مند مبارک کو سپریم کورٹ نے نوٹس دے دیا، 3فروری کو کس کیس میں طلب کیا گیا ہے؟ ایسا کیس سامنے آگیا ہے کہ کوئی یقین ہی نہیں کر سکتا تھا کہ ایسا بھی ہو گا

اسلام آباد میں غیر ملکی بچے سے بدفعلی کرنیوالا قاری گرفتار بدبخت گھنائونا کام کہاں کرتا رہا، اعتراف جرم کر لیا

datetime 31  جنوری‬‮  2018

اسلام آباد میں غیر ملکی بچے سے بدفعلی کرنیوالا قاری گرفتار بدبخت گھنائونا کام کہاں کرتا رہا، اعتراف جرم کر لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارالحکومت کے تھانہ کورال کے علاقے میں 12سالہ غیر ملکی بچے کیساتھ بدفعلی کا مرتکب قاری گرفتار، مقدمہ درج، ملزم نے اعتراف جرم کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے تھانہ کورال کے علاقے میں 12سالہ فلپائنی بچے کے ساتھ بدفعلی کے مرتکب قاری کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔… Continue 23reading اسلام آباد میں غیر ملکی بچے سے بدفعلی کرنیوالا قاری گرفتار بدبخت گھنائونا کام کہاں کرتا رہا، اعتراف جرم کر لیا

عدالت میں گولیاں چل گئیں، پولیس کانسٹیبل سمیت دو افراد ہلاک، پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی، عمارت کے اندر آپریشن

datetime 31  جنوری‬‮  2018

عدالت میں گولیاں چل گئیں، پولیس کانسٹیبل سمیت دو افراد ہلاک، پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی، عمارت کے اندر آپریشن

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کی سیشن کورٹ میں گولیاں چل گئیں، دو گروہوں میں مسلح تصادم، کانسٹیبل سمیت دو افراد جاں بحق، سیشن کورٹ کے تمام دروازے بند کر دئیے گئے، ملزم کی تلاش کیلئے پولیس کا سرچ آپریشن۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی سیشن کورٹ میں دو گروہوں کے درمیان مسلح تصادم کے نتیجے میں… Continue 23reading عدالت میں گولیاں چل گئیں، پولیس کانسٹیبل سمیت دو افراد ہلاک، پولیس کی بھاری نفری پہنچ گئی، عمارت کے اندر آپریشن

چوہدری محمد سرور کی ناراضگی اور لندن جانے کی خبریں چلتی رہیں اور معاملہ کچھ اور ہی نکلا، کپتان نے بڑا سرپرائز دیدیا

datetime 31  جنوری‬‮  2018

چوہدری محمد سرور کی ناراضگی اور لندن جانے کی خبریں چلتی رہیں اور معاملہ کچھ اور ہی نکلا، کپتان نے بڑا سرپرائز دیدیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کا ناراض رہنما چوہدری محمد سرور سے رابطہ، خوشخبری سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے اپنے ناراض رہنما چوہدری محمد سرور سے رابطہ کرتےہوئے انہیں سینٹ الیکشن میں امیدوار نامزد کرنے کے فیصلے کی خوشخبری سنائی ہے ۔ ذرائع کے مطابق چوہدری سرور کو سینٹ الیکشن میں امیدوار… Continue 23reading چوہدری محمد سرور کی ناراضگی اور لندن جانے کی خبریں چلتی رہیں اور معاملہ کچھ اور ہی نکلا، کپتان نے بڑا سرپرائز دیدیا