وزیر دفاع کی آمد پر سکول پرنسپل ہوش گنوا بیٹھا،کیا شرمناک حرکت کر ڈالی
گوجرانوالہ(آن لائن) وزیر دفاع خرم دستگیر خان کی سکول کے ثقافتی فیسٹیول میں شرکت کے لئے علی پور چھٹہ آمد پر آتش بازی کرنے والے سکول پرنسپل کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے سکول پرنسپل بابر بلال اور دو نامعلوم افراد کے خلاف پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔… Continue 23reading وزیر دفاع کی آمد پر سکول پرنسپل ہوش گنوا بیٹھا،کیا شرمناک حرکت کر ڈالی