پیر‬‮ ، 22 جون‬‮ 2026 

چیف جسٹس نے شریف خاندان کو اب تک کی سب سے بڑی خوشخبری سنا دی، بڑے نقصان سے بچا لیا

datetime 18  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے شریف خاندان کی اتفاق شوگر مل کی واپس منتقلی کی درخواست بحال کر دی۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے اتفاق شوگر مل کی واپس منتقلی کیخلاف شریف خاندان کی درخواست کی سماعت کی۔ شریف خاندان کی طرف سے ان کے وکیل سلمان اکرم راجہ عدالت میں پیش ہوئے اور اتفاق شوگر مل کی واپس منتقلی کی درخواست بحال کرنے کی استدعا کی۔ جس پر چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ آپ کے

ساتھ کوئی رعایت نہیں برتی جائے گی،ہم نے تحریری حکم نامے پرابھی تک دستخط نہیں کئے۔عدالت نے درخواست خارج کرنے کاآرڈرواپس لیتے ہوئے درخواست بحال کردی۔چیف جسٹس نے سلمان اکرم راجہ کوتنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ عدالت میں تاخیرسے پیش نہ ہواکریں،اس پر شریف خاندان کے وکیل نے کہاکہ مجھے معلوم ہے، کوئی رعایت مانگ بھی نہیں رہا۔واضح رہے کہ شریف خاندان کے وکیل سلمان اکرم راجہ آج عدالت میں تاخیر سے پیش ہوئے جس پر چیف جسٹس نے انہیں تنبیہہ جاری کی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…