پاکستان ایک لاش بن چکاجسے 20 کروڑ عوام کندھے پر لئے گھوم رہے ہیں،پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما کا الیکشن نہ لڑنے کا اعلان

18  اپریل‬‮  2018

کراچی(آن لائن) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما ڈاکٹر عاصم حسین نے انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان کردیا ملکی صورتحال کی وجہ سے انتخابات میں حصہ نہیں لوں گا جو حالات ہیں لگتا ہے کہ ملک ایک لاش بن چکا ہے جسے 20 کروڑ عوام کندھے پر لئے گھوم رہے ہیں تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کراچی میں احتساب عدالت کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم نے کہا کہ

ملکی صورتحال کی وجہ سے انتخابات میں حصہ نہیں لوں گا ایسے حالات میں میں نہیں سمجھتا کہ الیکشن لڑکر بہتری لاسکتا ہوں انہوں نے کہا کہ ایسے لگتا ہے کہ ملک ایک لاش بن چکا ہے جو ملک 20کروڑ عوام کندھے پر اٹھائے گھوم پھر رہے ہیں ڈاکٹر عاصم حسین نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بدقسمتی سے موجودہ صورتحال کے ذمہ دار سیاستدانوں کے ساتھ ساتھ عوام بھی برابر کے شریک ہیں ۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…