سپریم کورٹ راؤ انوار کو براہ راست سزا نہیں دے سکتی ،پاکستان کی بڑی سیاسی جماعت کا دعویٰ
اسلام آباد(آن لائن)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے دعویٰ کیا ہے کہ سپریم کورٹ راؤ انوار کو براہ راست سزا نہیں دے سکتی ہے لیکن راؤ انوار کی گرفتاری سے اصل ملزمان کا سراغ مل جائے گا۔ سپریم کورٹ میں مفرور ایس ایس پی راؤ انوار نقیب اللہ قتل کیس میں خود… Continue 23reading سپریم کورٹ راؤ انوار کو براہ راست سزا نہیں دے سکتی ،پاکستان کی بڑی سیاسی جماعت کا دعویٰ