اتوار‬‮ ، 12 اکتوبر‬‮ 2025 

قومی سیمینار کے دوران مریم نواز نے عصر اور مغرب کی نمازیں کیسے ادا کیں؟یہ اہم ترین فرض اس طرح بھی اداہوسکتاہے؟ ایسی تصویر سامنے آگئی کہ جس نے دیکھا حیران رہ گیا‎

datetime 18  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) منگل کی شام قومی سیمینار کے دوران مریم نواز نے نماز عصر اور نماز مغرب اپنی نشست پر بیٹھے بیٹھے ادا کیں،ایک موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق مریم نواز کے بارے میں وفاقی وزیر کیڈ طارق فضل چوہدری جنہوں نے سیمینار میں

سٹیج سیکرٹری کی ذمہ داریاں انجام دیں انہوں نے کہا کہ مریم نواز ہمارے قائد کی بیٹی ہیں ہر باپ کو بیٹی لاڈلی ہوتی ہے مگر مریم نواز جیسی بیٹی مشکل کی گھڑی میں اپنے باپ کے لیے ڈھال بنی ہوئی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے کروڑوں ووٹروں کو جس پر فخر ہے۔

موضوعات:



کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…