سعودی عرب میں روزگار کے لئے جانے والے پاکستانیوں پر مظالم پر صبر کا پیمانہ لبریز، تحریک انصاف نے ایسا کام کردکھایاجو کسی اور جماعت کو کرنے کی توفیق تک نہ ہوئی
اسلام آباد(این این آئی)سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کی حالت زار کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف نے تحریری طور پر چیف جسٹس سے از خود نوٹس کی استدعاکر دی۔تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی مراد سعید نے چیف جسٹس آف پاکستان کو خط بھجوا دیاہے۔ انہوں نے خط میں جیف جسٹس سے کہا ہے… Continue 23reading سعودی عرب میں روزگار کے لئے جانے والے پاکستانیوں پر مظالم پر صبر کا پیمانہ لبریز، تحریک انصاف نے ایسا کام کردکھایاجو کسی اور جماعت کو کرنے کی توفیق تک نہ ہوئی