منگل‬‮ ، 16 دسمبر‬‮ 2025 

شعبان کا چاند نظرنہیں آیایا نہیں؟یکم شعبان اور شبِ براءت کب ہوگی ، مفتی منیب الرحمن نے اہم ترین اعلان کردیا

datetime 16  اپریل‬‮  2018 |

کراچی (این این آئی) مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کے چیرمین مفتئ اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ شعبان المعظم 1439 ؁ھ کا چاند نظرنہیں آیا۔ بدھ 18اپریل کویکم شعبان المعظم ہے اور شبِ براء ت یکم مئی(منگل اوربدھ کی درمیانی شب) کو ہوگی۔

دریں اثنا مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس مفتی منیب الرحمن کے زیرِ صدارت دفتر محکمۂ موسمیات (میٹ کمپلیکس)، موسمیات چورنگی ، یونیورسٹی روڈ کراچی میں منعقد ہوا۔اجلاس میں مرکزی کمیٹی سے علامہ عبداللہ غازی ، زونل کمیٹی سے مولاناحافظ محمد سلفی ،قاری نذیراحمد نعیمی ،مولانا صابر نورانی، مولانا فیروزالدین رحمانی اور علامہ سید علی کرار نقوی نے شرکت کی ۔فنی معاونت کے لئے چیف میٹرولوجسٹ محکمۂ موسمیات عبدالرشید اور سپارکوسے غلام مرتضیٰ نے شرکت کی ۔ ملک بھر میں زونل رویتِ ہلال کمیٹیوں کے اجلاس اُن کے اپنے اپنے مراکز پر منعقد ہوئے۔ ملک بھر میں کسی مقام سے رویت کی شہادت موصول نہیں ہوئی ، محکمۂ موسمیات کے تمام مراکز اور جامعۃ الرشید کے شعبۂ فلکیات نے بھی عدمِ رویت کی رپورٹ دی ہے، لہٰذا اتفاقِ رائے سے فیصلہ کیا گیاکہ یکم شعبان1439 ؁ھ بدھ 18اپریل اور شبِ براء ت یکم مئی (منگل اور بدھ کی درمیانی شب) کو ہوگی ۔ مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کے چیرمین مفتئ اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ شعبان المعظم 1439 ؁ھ کا چاند نظرنہیں آیا۔ بدھ 18اپریل کویکم شعبان المعظم ہے اور شبِ براء ت یکم مئی(منگل اوربدھ کی درمیانی شب) کو ہوگی۔ دریں اثنا مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس مفتی منیب الرحمن کے زیرِ صدارت دفتر محکمۂ موسمیات (میٹ کمپلیکس)، موسمیات چورنگی ، یونیورسٹی روڈ کراچی میں منعقد ہوا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ویل ڈن شہباز شریف


بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…