فیصل آباد کے ایک پرائیویٹ ہسپتال میں افسوسناک واقعہ ، خاتون کو غلط خون لگانے سے ہلاک
فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) ڈیلیوری کے دوران خاتون کی ہلاکت ورثاء کی پرائیویٹ ہسپتال میں ہنگامہ آرائی ، غلط خون لگانے کا الزام ، بتایا گیا ہے کہ 281گ ب کی رہائشی عاصمہ بی بی زوجہ شوکت علی کو 10فروری کو جڑانوالہ کے پرائیویٹ ہسپتال میں ڈلیوری کے لئے لایا گیا جہاں پر اسے… Continue 23reading فیصل آباد کے ایک پرائیویٹ ہسپتال میں افسوسناک واقعہ ، خاتون کو غلط خون لگانے سے ہلاک