شہباز شریف نے جس دن سچ بولا اسی دن جیل چلے جائیں گے ٗنیئر حسین بخاری کا دعویٰ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل اور سابق چیئرمین سینٹ سید نیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے جس دن سچ بولا اسی دن جیل جائیں گے۔جمعرات کو وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے وہاڑی میں خطاب پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب قانون موم بن… Continue 23reading شہباز شریف نے جس دن سچ بولا اسی دن جیل چلے جائیں گے ٗنیئر حسین بخاری کا دعویٰ