عمران خان کے ایک اور دعوے کا بھانڈا پھوٹ گیا، چونکا دینے والے انکشافات
پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا ایک اور بھانڈہ پھوٹ گیا، ایک موقر قومی اخبار نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ خیبر پختونخوا کے انرجی اینڈ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن کی دستاویز کے مطابق 356میں سے40 چھوٹے پن بجلی گھروں پرکام شروع ہی نہیں ہوا ہے، 114چھوٹے پن بجلی گھروں… Continue 23reading عمران خان کے ایک اور دعوے کا بھانڈا پھوٹ گیا، چونکا دینے والے انکشافات