جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

ملک کے مختلف اضلاع میں بارش کا سلسلہ رات سے جاری ،بارشوں کا سلسلہ کتنے دن جاری رہے گا؟محکمہ موسمیات نے ایک اور بڑی خبر سنادی

datetime 16  اپریل‬‮  2018 |

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں بارش کا سلسلہ رات سے جاری ہے،آئندہ چوبیس گھنٹوں میں خیبر پختونخوا سمیت فاٹا کے چند مقامات پرتیزہواوں،آندھی اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا اور فاٹا میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران چند مقامات پر تیزہواوں،آندھی اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے،پاراچناراورگردنواح میں رات سے بارش ہوئی جس سے موسم

خوشگوار ہوگیا۔دیربالا اور سوات سمیت دیگر علاقوں میں بھی رات سے بارش کا سلسلہ ہوئی جس موسم خوشگوار ہوگیا،صوبائی دارالحکومت پشاوراورگرد ونواح میں کالے بادل چھائے ہوئے ہیں اور بارش کا امکان ہے ،محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں پارہ چنار میں بارہ ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی۔محکمہ موسمیات نے (سوموار)سے جمعہ کے دوران خیبرپختونخوا اور فاٹا میں بارشوں کی پیشن گوئی کی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…