مسلم لیگ (ن) خود ہی تصادم کر کے سینیٹ ،عام انتخابات کا التوا ء چاہ رہی تھی،اصل مقصد کیاتھا؟ پیپلزپارٹی کے اہم رہنما نے سنگین الزامات عائد کردیئے
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد سینیٹ اور عام انتخابات کے التوا ء کے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) خود ہی تصادم کر کے سینیٹ اور عام انتخابات کا التوا ء چاہ رہی تھی۔ پیپلز پارٹی کے ترجمان مولا بخش چانڈیو نے سپریم… Continue 23reading مسلم لیگ (ن) خود ہی تصادم کر کے سینیٹ ،عام انتخابات کا التوا ء چاہ رہی تھی،اصل مقصد کیاتھا؟ پیپلزپارٹی کے اہم رہنما نے سنگین الزامات عائد کردیئے