جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

اہم شہر میں خطرناک وباء پھیل گئی،دو افرادجاں بحق‘41افراد ہسپتال دا خل‘ چھ کی حالت نازک 

datetime 15  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ساہیوال(مانیٹرنگ ڈیسک) گیسٹرو کی مر ض شدت اختیار کر نے سے دو جاں بحق ۔41افراد ہسپتال دا خل‘ چھ کی حالت نازک ہے۔گز شتہ چو بیس گھنٹوں سے ضلع ساہیوال اور گر دو نواح میں گیسٹرو کی بیماری زور پکڑ گئی ہے جس سے چک 70/4Rکی خاتون بی بی 60سالہ اور چک 85/6Rکا 55سالہ غلام فرید گیسٹرو سے جاں بحق ہو گئے جبکہ در جنوں افراد کو گیسٹرو کے سبب سول ہسپتال دا خل کرا دیا گیا ہے جن میں سائرہ 30سالہ رامے ٹاؤن، عرفان 25سالہ رسول پور

کالونی،اکرم 35سالہ 53/SP،لطیف 80سالہ غلہ منڈی،طاہرہ50سالہ جہاز گراؤنڈ،سکینہ 50سالہ عیسیٰ نگری،زاہد 30سالہ 96/6R،فقیر محمد 40سالہ محلہ نور پارک،افضل 35سالہ 82/6R،بشیر احمد 35سالہ 53/8D،محسن 25سالہ 88/4L،نگہت 35سالہ 82/6R،بشیر احمد 35سالہ 134/9L،سحر 26سالہ کوٹ خادم شاہ،انور بی بی 35سالہ 53/8D،یونس 28سالہ بر کت ٹاؤن سمیت 41افراد شامل ہیں ۔شہریوں نے گیسٹرو کے تدارک کے لئے حکام سے مداخلت کی اپیل کی ہے۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…