صدر ممنون کی نواز شریف اور دو اہم مقتدر اداروں کے درمیان مفاہمت کروانے کی پس پردہ کوششیں ،رابطوں کا نتیجہ کیا نکلا؟ حیرت انگیزانکشافات
اسلام آباد(نیوزڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین کی سابق وزیر اعظم نواز شریف اور دو اہم مقتدر اداروں کے درمیان مفاہمت کروانے کی پس پردہ کوششیں بھی ناکام ہو گئی ہیں جس کے بعد صدر نے بھی اب خاموشی اختیار کر لی ہے۔ مسلم لیگ ن کے ایک سینئر عہدے دار جو کہ صدر ممنون حسین… Continue 23reading صدر ممنون کی نواز شریف اور دو اہم مقتدر اداروں کے درمیان مفاہمت کروانے کی پس پردہ کوششیں ،رابطوں کا نتیجہ کیا نکلا؟ حیرت انگیزانکشافات