ہفتہ‬‮ ، 01 فروری‬‮ 2025 

اسلام آباد،نے امریکی سفارت کار کی گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق نوجوان کے لواحقین اور امریکی سفارتخانے کے مابین صلح کیلئے کوششیں تیز ،پولیس کیا سلوک کررہی ہے؟مقتول کے والد نے سنگین الزام عائد کردیا

datetime 14  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت خارجہ نے امریکی سفارت کار کی گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق نوجوان عتیق بیگ کے لواحقین اور امریکی سفارتخانے کے مابین صلح کیلئے کوششیں تیز کر د یں ، ذرائع کے مطابق امریکی سفارت کار کی گاڑی کی ٹکر سے نوجوان کے جاں بحق ہونے کے معاملے پر امریکی سفارت خانے اور جاں بحق عتیق کے لواحقین کے درمیان صلح کرانے کی کوششیں تیزکر دی گئی ہیں ،

وزارت خارجہ حکام اور اسلام آباد پولیس فریقین کے درمیان صلح کرانے کے لئے سرگرم ہے دوسری طرف ایس ایچ او تھانہ کوہسار نے تفتیش کی رپورٹ عدالت میں پیش کر دی ہے ۔ ایڈیشنل سیشن جج محمد سہیل کی عدالت میں مقتول عتیق کے والد کی جانب سے تفتیش اوپن کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ ایس ایچ او تھانہ کوہسار خالد محمود اعوان نے تفتیش کی رپورٹ عدالت میں پیش کی جس میں کہا گیا کہ تمام قانونی تقاضے پورے کیے گئے ہیں اور تفتیش مقدمہ میرٹ پر لائی گئی ہے ۔ اس موقع پر مقتول کے والد نے بتایا کہ پولیس موقع کے گواہان کے بیان ریکارڈ نہیں کر رہی ۔ ۔ عدالت نے درخواست گزار کے وکیل کو آئندہ سماعت پر دلائل مکمل کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت اٹھارہ اپریل تک ملتوی کر دی ۔ وزارت خارجہ نے امریکی سفارت کار کی گاڑی کی ٹکر سے جاں بحق نوجوان عتیق بیگ کے لواحقین اور امریکی سفارتخانے کے مابین صلح کیلئے کوششیں تیز کر د یں ، ذرائع کے مطابق امریکی سفارت کار کی گاڑی کی ٹکر سے نوجوان کے جاں بحق ہونے کے معاملے پر امریکی سفارت خانے اور جاں بحق عتیق کے لواحقین کے درمیان صلح کرانے کی کوششیں تیزکر دی گئی ہیں ، وزارت خارجہ حکام اور اسلام آباد پولیس فریقین کے درمیان صلح کرانے کے لئے سرگرم ہے دوسری طرف ایس ایچ او تھانہ کوہسار نے تفتیش کی رپورٹ عدالت میں پیش کر دی ہے ۔

موضوعات:



کالم



تیسرے درویش کا قصہ


تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…