عمران خان کی تیسری شادی، شیخ رشید نے بھی اعلان کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خان صاحب نے 3شادیاں کر لیں ، آپ کا کیا ارادہ ہے ؟صحافی کے سوال پر شیخ رشید نےشادی کرنے سے انکار کر دیا۔تفصیلات کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ آج جب سپریم کورٹ کے باہر میڈیا نمائندوں سے گفتگو کر رہے تھے تو اس دوران ایک صحافی نے عوامی مسلم لیگ… Continue 23reading عمران خان کی تیسری شادی، شیخ رشید نے بھی اعلان کر دیا