جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

ہر حال میں افغانیوں کی واپسی!! حکومت نے آخری اور حتمی ڈیڈ لائن دیدی

datetime 14  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)فغان مہاجرین کی وطن واپسی کی مدت میں 2ماہ کی توسیع پر صوبائی حکومتوں کااحتجاج، وفاق نے ہر حال میں وطن واپسی کی ڈیڈ لائن اکتیس جون تک کردی۔ تفصیلات کے مطابق افغان مہاجرین کی مدت میں 2مہینے کی توسیع پر صوبائی حکومتوں کے احتجاج کے بعد وفاق نے ہر حال میں وطن واپسی کی ڈیڈ لائن اکتیس جون تک کردی ہے۔حکومتی ذرائع کے مطابق افغان مہاجرین کو ہر حال میں افغانستان واپس جانے سے متعلق ڈیڈ لائن میں اب تک رواں سال کے اکتیس جون تک توسیع کردی گئی ہیں

ڈیڈ لائن مارچ میں مکمل ہوئی تھی تااہم اس میں دوبارہ توسیع کی گئی . ذرائع نے بتایا ہے کہ افغان مہاجرین کی ڈیڈ لائن میں آٹھویں بار توسیع پر صوبائی حکومتوں نے تحفظات کاا ظہارکیا ہے اور موقف اختیار کیا ہے کہ افغان مہاجرین کی توسیع پر صوبوبائی حکومتوں کو اعتماد میں نہیں لیا گیا ہے وزارت سیفران کے ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے اکتیس جون کے بعد ہر حال میں افغان مہاجرین کی وطن واپسی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات شروع کئے ہیں ۔اور اسے آخری ڈیڈ لائن تصور کرنے کی ہدایات کی ہے ۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…