پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

امریکہ پاکستان کو ٹشو پیپر کی طرح استعمال کرتا ہے، کرکٹ ٹیمیں پاکستان کیوں نہیں آتیں، روسی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کپتان نے ٹرمپ کو آئینہ دکھا دیا، افغانستان میں فوجی آپشن کو مسترد کرتے ہوئے کیا حل پیش کر دیا

datetime 15  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ امریکہ پاکستان کو ٹشو پیپر کی طرح استعمال کرتا ہے، افغانستان کے مسئلے کا حل صرف مذاکرات ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ افغانستان کی تاریخ نہیں سمجھ رہے،افغانستان میں امن پاکستان کے حق میں ہے، امریکہ کی جنگ میں شرکت سے ہمارا بڑا نقصان ہوا، امریکہ جو امداد دیتا ہے وہ ہمارے نقصان کے سامنے کچھ بھی نہیں۔

پیر کو پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے روسی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ پاکستان کو ٹشو پیپر کی طرح استعمال کرتا ہے، پاکستان کو معاشی بحران کا سامنا ہے، افغانستان میں امن پاکستان کے حق میں ہے، امریکہ جنگ کے ذریعے افغانستان کے مسئلے کا حل چاہتا ہے،امریکہ کی جنگ میں شرکت سے ہمارابڑا نقصان ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ افغانستان کی تاریخ سمجھ نہیں پا رہا، افغانستان کا مسئلہ فوجی طاقت سے حل کرنے کا فارمولا ناکام ہو گیا، افغانستان کے مسئلے کا حل صرف مذاکرات ہیں، امریکہ جو امداد دیتا ہے وہ ہمارے نقصان کے سامنے کچھ بھی نہیں، امریکی جنگ میں شرکت کے باعث کرکٹ ٹیموں نے پاکستان آنا چھوڑ دیا، ٹرمپ بھی پاکستان سے متعلق وہی کہہ رہے ہیں جو بھارت کہہ رہا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…