پیر‬‮ ، 22 جون‬‮ 2026 

وفاقی حکومت کا آئندہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو انکم ٹیکس چھوٹ دینے کا اعلان،عوام کو سالانہ کتنی بچت ہوگی؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں

datetime 14  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے اگلے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو انکم ٹیکس چھوٹ دینے کا اعلان کردیا۔ سالانہ 12لاکھ تک آمدن پر 59ہزار 500روپے کی بچت ہوگی۔باخبر ذرائع کے مطابق اگلے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکسوں کا بوجھ کم کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ جس سے تنخواہ دار ملازمین کی کافی بچت ہوسکے گی۔ سالانہ 12لاکھ روپے تک کی آمدن پر 59ہزار 500روپے کی بچت ہوگی۔ جب کہ 18لاکھ روپے تک کی آمدن پر 94ہزار 500روپے کی بچت ہوگی۔ سالانہ 25لاکھ

روپے تک کی آمدن پر 1لاکھ 89ہزار 500روپے کی بچت ہوگی۔ سالانہ 30لاکھ روپے تک کی آمدن پر 2لاکھ 30ہزار 500روپے اور سالانہ 50لاکھ روپے تک کی آمدن پر 5لاکھ 42ہزار روپے کی بچت ہوگی۔ علاوہ ازیں سالانہ 70لاکھ روپے تک کی آمدن پر 7لاکھ 92ہزار روپے کی بچت ہوگی۔ سالانہ 80لاکھ روپے تک کی آمدن پر 9لاکھ 42ہزار روپے اور سالانہ 90لاکھ روپے کی آمدن پر 10لاکھ 92ہزار جب کہ سالانہ ایک کروڑ روپے تک آمدنی والے کو 12لاکھ 42ہزار روپے کی بچت ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…