جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

خیبر پختونخوا میں گدھوں کی افزائش کا فیصلہ، جدید ترین سہولتوں سے آراستہ فارم ہاؤس کیلئے کتنے ایکڑزمین حاصل کر لی گئی؟

datetime 17  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد(سی پی پی) خیبر پختونخوا کی حکومت نے صوبے میں گدھوں کی افزائش کیلیے جامع پالیسی متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔حکومت نے صوبے میں گدھوں کی افزائش کیلئے جامع پالیسی کے تحت پائلٹ پروجیکٹ کے تحت ابتدائی طور پر 400ایکڑ زمین حاصل کرلی گئی جس پراسٹیٹ آف دی آرٹ جدید ترین سہولتوں سے

آراستہ گدھا بریڈنگ فارم ہاؤس تعمیر کیے جائیں گے۔ یہ پالیسی صوبائی لائیو اسٹاک پالیسی 2018 کے تحت متعارف کروائی جارہی ہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق گدھوں کی تعدادمیں اضافے کیلئے کے پی کے کی حکومت نے پاک چائنااقتصادی روٹ پرجاوا (مانسرہ)میں دوسو ایکڑ اور ڈیرہ اسماعیل خان میں زمین کاانتخاب کر لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…