نوکیا نے معروف موبائل کمپنی کے اشتراک سے خطے کا اولین صارف دوست نیٹ ورک آپریٹنگ ماڈل پاکستان میں متعارف کرانے کا اعلان کردیا، حیرت انگیزتفصیلات جاری
اسلام آباد(این این آئی) پاکستا ن کی صف اول کی ٹیلی کام اور ڈیجیٹل سروسز کمپنی ٹیلی نار پاکستان نے اپنی خدمات تک صارفین کی رسائی بڑھانے کے لیے اپنے نیٹ ورک کو جدید خطوط پر استوار کرنے اور اس میں انقلابی تبدیلیاں لانے کے لیے نوکیا کے ساتھ اشتراک قائم کرلیا ہے۔ اس سلسلے… Continue 23reading نوکیا نے معروف موبائل کمپنی کے اشتراک سے خطے کا اولین صارف دوست نیٹ ورک آپریٹنگ ماڈل پاکستان میں متعارف کرانے کا اعلان کردیا، حیرت انگیزتفصیلات جاری







































