پیر‬‮ ، 22 جون‬‮ 2026 

نواز شریف کے بیان ’’ڈکٹیشن نہیں لوں گا ‘‘نے سیاسی تاریخ رقم کی ،مریم نواز

datetime 17  اپریل‬‮  2018 |

لاہور ( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ آج نواز شریف کی تاریخی تقریر کو پچیس سال مکمل ہوگئے، نواز شریف کے بیان نے سیاسی تاریخ رقم کی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا

کہ نوازشریف کے بیان ڈکٹیشن نہیں لوں گا نے سیاسی تاریخ رقم کی تھی اور سیاسی رویے تبدیل کردیئے تھے۔مریم نواز نے کہا کہ پاکستان میں ووٹ بینک مسلم لیگ (ن) کا ہے اور جو لوگ پارٹی چھوڑ کر جارہے ہیں ان کے ساتھ مسلم لیگ (ن) کے ووٹ نہیں ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…