منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کا انٹرویو کرنے والی روسی حسینہ ان پر مرمٹی انٹرویو سے چند سیکنڈ پہلے کی ایسی ویڈیو شیئر کر دی کہ کپتان یہ ویڈیو کسی صورت بھی اپنی اہلیہ بشریٰ مانیکا کو نہیں دیکھنے دینگے، سوشل میڈیا پر طوفان برپا ہو گیا

datetime 17  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان بلاشبہ ایک کرشماتی شخصیت کے مالک ہیں اور کوئی بھی شخص ان سے بات کر کے ان سے متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکتا اور یہی حال رشین خاتون صحافی کا ہوا ہے ۔ گزشتہ روز عمران خان کا انٹرویو کرنے والی روسی خاتون صحافی عمران خان پر مرمٹی ہے اور انٹرویو شروع ہونے سے چند سیکنڈ قبل کی

ایک ویڈیو شیئر کر دی ہے جس نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔ صوفی کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری ہونے والی اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انٹرویو شروع ہونے سے چند سکینڈ پہلے دونوں ایک ہی وقت میں اپنے بالوں پر ہاتھ پھیر کر انہیں ٹھیک کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور عمران خان کی اسی ادا پر ’صوفی‘ مر مٹی جس نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا ”بہت خوب، میرے اور عمران خان میں کم از کم بالوں میں معاملے میں ہم آہنگی ہے.لیکن سچ تو یہ ہے کہ اس دلنشین اور کرشماتی آدمی کا انٹرویو کر کے بہت مزہ آیا.“ صوفی کی ٹویٹ منظر عام پر آنے کے کچھ ہی دیر بعد پاکستانی بھی میدان میں آگئے اور ایسے ٹویٹس کئے کہ ہنسی کا سیلاب آگیا ہے۔ ارمان نامی ایک ٹویٹر صارف نے اپنے ٹویٹ میں لکھا ہے کہ ’’گئی ایک اور گوری کام سے‘‘ارمان اپنے ایک اور ٹویٹ میں لکھتا ہے کہ”واحد پاکستانی لیڈر ہے جس کو بیرونی دنیا میں کرپشن یا سوئس بینک اکاؤنٹس یا بھتہ خوری اور ٹارگٹ کلنگ کی وجہ سے نہیں جانا جاتا بلکہ اس کا نام اچھے لفظوں میں لیا جاتا ہے. اب ایسے بندے پر بھلا کوئی فدا نہ ہو جائے یہ تو ہو ہی نہیں سکتا“ سلیم جرولہ نے لکھا ”بی بی پاکستان کے حال پر رحم کھاؤ اور نیا پاکستان بننے دو… اب کی بار رشین سلاد“ راجا نے لکھا ”پاکستانی لڑکیاں یہ کرنے پر تم سے نفرت کر رہی ہیں، لیکن ہم لڑکوں کو یہ بہت اچھا لگ رہا ہے“ ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…