ہفتہ‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2025 

مناواں میں تین بچوں کی ہلاکت ،فرانزک سائنس ایجنسی نے نمونوں کے نتائج جاری کر دیئے ،ٹافیوں میں کسی قسم کا زہر نہیں پایا گیالیکن ۔۔!پولیس چکراکر رہ گئی

datetime 17  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مناواں میں تین بچوں کی ہلاکت کیس میں مزید پیش رفت سامنے آئی ہے، پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی نے ٹافیوں کے نمونوں کے نتائج جاری کر دیئے۔بتایا گیا ہے کہ گزشتہ ماہ مناواں میں تین بچوں کی ہلاکت کے معاملے پر پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی نے ٹافیوں کے نمونوں کے نتائج جاری کر دیئے ہیں، فرانزک رپورٹ کے مطابق ٹافیوں میں کسی قسم کا زہر نہیں پایا گیا ۔جس کے بعد بچوں کی پر اسرار ہلاکت کا معاملہ

مزید الجھ گیا، اگر بچوں کی موت ٹافیاں کھانے سے نہیں ہوئی تو پھر کیسے ہوئی؟ نئے سوالات نے جنم لے لیا۔تفتیشی ذرائع کے مطابق گھر والوں نے بچوں کی ہلاکت کا سبب زہریلی ٹافیاں کھانے کو قرار دیا تھا۔ جس پر پنجاب فوڈ اتھارٹی سپیشل آپریشن ٹیموں نے علاقہ بھر کی دکانوں سے نمونے لے کر لیبارٹری تجزیے کے لیے بھیجے تھے ۔ بچوں نے جو ٹافیاں کھائیں ان کے علاہ بھی علاقہ بھر کی 12 دکانوں سے سیمپل لیے گئے تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…