چوہدری نثار نے نواز شریف کی پیٹھ میں کیسے چھرا گھونپا مشکل وقت میں ساتھ چھوڑنے والا مخلص کیسے ہو سکتا ہے؟ پرویز رشید نے توپوں کا رخ سابق وزیر داخلہ کی جانب کر دیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چوہدری نثار مشکل وقت میں ساتھ چھوڑ جاتے ہیں جبکہ اچھے وقت میں اسٹیئرنگ سنبھال لیتے ہیں، موقع پر ملنے پر قائد نواز شریف کی پیٹھ میں چھرا گھونپتے ہیں، پرویز رشید کا چوہدری نثار پر بڑا حملہ، سخت تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ کے رہنما پرویز… Continue 23reading چوہدری نثار نے نواز شریف کی پیٹھ میں کیسے چھرا گھونپا مشکل وقت میں ساتھ چھوڑنے والا مخلص کیسے ہو سکتا ہے؟ پرویز رشید نے توپوں کا رخ سابق وزیر داخلہ کی جانب کر دیا