پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مسلمانوں کے بعد عیسائی بھی اسرائیل کے نشانے پر بیت المقدس کے گرجا گھروں بارے کیا اعلان کر دیا

datetime 3  فروری‬‮  2018

مسلمانوں کے بعد عیسائی بھی اسرائیل کے نشانے پر بیت المقدس کے گرجا گھروں بارے کیا اعلان کر دیا

تل ابیب(این این آئی)قابض اسرائیلی حکومت کی جانب سے بیت المقدس کے مسلمان باشندوں کے خلاف انتقامی کارروائیوں کے ساتھ ساتھ وہاں کی مسیحی برادری کے خلاف بھی انتقامی اقدامات کا سلسلہ تیز کردیا ہے،اسرائیلی حکومت نے بیت المقدس میں موجود گرجا گھروں پر ٹیکس عاید کردیا ہے،عرب ٹی وی کے مطابق بیت المقدس میں… Continue 23reading مسلمانوں کے بعد عیسائی بھی اسرائیل کے نشانے پر بیت المقدس کے گرجا گھروں بارے کیا اعلان کر دیا

پاک امریکہ تعلقات میں تعطل بہت بڑی غلطی ہوگی، اعزازچوہدری

datetime 3  فروری‬‮  2018

پاک امریکہ تعلقات میں تعطل بہت بڑی غلطی ہوگی، اعزازچوہدری

نیو یارک(آئی این پی ) امریکا میں پاکستانی سفیراعزازچوہدری نے کہا ہے کہ امریکہ سے برابری اور احترام کی سطح پر بہتر تعلقات چاہتے ہیں، پاک امریکا تعلقات میں تعطل بہت بڑی غلطی ہوگی،پاکستان افغانستان میں ہونے والے حملوں کی مذمت کرتا ہے،افغانستان میں بدامنی سے پاکستان متاثرہورہا ہے، افغانستان میں گورننس کامسئلہ ہے ،… Continue 23reading پاک امریکہ تعلقات میں تعطل بہت بڑی غلطی ہوگی، اعزازچوہدری

تحریک انصاف نے سمیع الحق کو بڑی خوشخبری سنا دی جواب میں مولانانے کپتان کو بھی خوش کر دیا

datetime 3  فروری‬‮  2018

تحریک انصاف نے سمیع الحق کو بڑی خوشخبری سنا دی جواب میں مولانانے کپتان کو بھی خوش کر دیا

اکوڑہ خٹک (آئی این پی)تحریک انصاف سے معاملات طے پا نے کے بعد جمعیت علماء اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق مولانا سمیع الحق نے سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے کا فیصلہ کر لیا ہے جس کیلئے جے یو آئی (س)… Continue 23reading تحریک انصاف نے سمیع الحق کو بڑی خوشخبری سنا دی جواب میں مولانانے کپتان کو بھی خوش کر دیا

اداروں کو ایک دوسرے کے اختیارات میں مداخلت نہیں کرنی چاہئے، سعد رفیق

datetime 3  فروری‬‮  2018

اداروں کو ایک دوسرے کے اختیارات میں مداخلت نہیں کرنی چاہئے، سعد رفیق

ملتان (آئی این پی)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و زیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ اداروں کو ایک دوسرے کے اختیارات میں مداخلت نہیں کرنی چاہئے، عدلیہ پر تنقید نہیں کرتے ‘اس کا احترام ہم پر واجب ہے ‘عدلیہ کی بحالی کیلئے سب سے بڑی جدوجہد نواز شریف اور مسلم لیگ… Continue 23reading اداروں کو ایک دوسرے کے اختیارات میں مداخلت نہیں کرنی چاہئے، سعد رفیق

نواز شریف ،دانیال ، طلال اور نہال سب جیل کا مال ہیں ،شیخ رشید

datetime 3  فروری‬‮  2018

نواز شریف ،دانیال ، طلال اور نہال سب جیل کا مال ہیں ،شیخ رشید

اسلام آباد(آئی این پی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ رکن قومی اسمبلی شیخ رشید نے کہا ہے کہ ایل این جی کیس کو سپریم کورٹ میں بے نقاب کر نے جا رہے ہیں ۔ نواز شریف ‘ دانیال ‘ طلال اور نہال سب جیل کا مال ہیں ‘ نواز شریف خود آمر کی پیداوار ہے اور… Continue 23reading نواز شریف ،دانیال ، طلال اور نہال سب جیل کا مال ہیں ،شیخ رشید

افغانستان میں بھارت کی موجودگی پر گہری تشویش ہے ،خرم دستگیر خان

datetime 3  فروری‬‮  2018

افغانستان میں بھارت کی موجودگی پر گہری تشویش ہے ،خرم دستگیر خان

لاہور( این این آئی )وفاقی وزیردفاع خرم دستگیر خان نے کہاہے کہ پاکستان نے ضرب عضب اورردالفساد آپریشنز کے ذریعے دہشتگردوں کے تمام نیٹ ورک تباہ کر دیئے ہیں ،افغان پناہ گزینوں کی فوری واپسی کے خواہشمند ہیں ،افغانستان میں بھارت کی موجودگی پر گہری تشویش ہے اور پاکستان اس کا واضح اظہار کرتا ہے… Continue 23reading افغانستان میں بھارت کی موجودگی پر گہری تشویش ہے ،خرم دستگیر خان

پاکستان اور افغانستان کے ورکنگ گروپ کا پہلا اجلاس (آج )کابل میں ہوگا،پاکستانی وفد شرکت کیلئے پہنچ گیا

datetime 3  فروری‬‮  2018

پاکستان اور افغانستان کے ورکنگ گروپ کا پہلا اجلاس (آج )کابل میں ہوگا،پاکستانی وفد شرکت کیلئے پہنچ گیا

اسلام آباد،کابل(آئی این پی)پاکستان اور افغانستان کے مشترکہ ورکنگ گروپس کا پہلا اجلاس (آج ) اتوار کو کابل میں ہوگا جس میںشرکت کیلئے پاکستانی وفد سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ کی سربراہی میں کابل پہنچ گیا،اسلام آباد نے کابل کے ساتھ پانچ مشترکہ ورکنگ گروپ تجویز کیے تھے جن کا مقصد انسداد دہشت گردی، خفیہ معلومات… Continue 23reading پاکستان اور افغانستان کے ورکنگ گروپ کا پہلا اجلاس (آج )کابل میں ہوگا،پاکستانی وفد شرکت کیلئے پہنچ گیا

خیبرپختونخواہ کی ’’مثالی پولیس‘‘کی فرعونیت اور شرمناک کردارکا بھید کھل گیا، عمران خان کےعوے ڈھکوسلا نکلے،مردان کی ننھی عاصمہ کی لاش کیساتھ کیا افسوسناک سلوک کرتی رہی، سب کچھ سامنے آگیا

datetime 3  فروری‬‮  2018

خیبرپختونخواہ کی ’’مثالی پولیس‘‘کی فرعونیت اور شرمناک کردارکا بھید کھل گیا، عمران خان کےعوے ڈھکوسلا نکلے،مردان کی ننھی عاصمہ کی لاش کیساتھ کیا افسوسناک سلوک کرتی رہی، سب کچھ سامنے آگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)خیبرپختونخواہ پولیس تو پنجاب پولیس سے بھی دو ہاتھ آگے نکلی، مردان کی ننھی عاصمہ کی لاش ملنے پر پولیس کو اطلاع دی تو پولیس نےجائے وقوعہ پر جانے کی زحمت سے بچنے کیلئے لواحقین سےہی لاش پولیس چوکی پر منگوالی،عاصمہ کے گم ہونے کی اطلاع دینے پر پولیس نے ڈھونڈنے سے… Continue 23reading خیبرپختونخواہ کی ’’مثالی پولیس‘‘کی فرعونیت اور شرمناک کردارکا بھید کھل گیا، عمران خان کےعوے ڈھکوسلا نکلے،مردان کی ننھی عاصمہ کی لاش کیساتھ کیا افسوسناک سلوک کرتی رہی، سب کچھ سامنے آگیا

ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ نہ تھم سکا

datetime 3  فروری‬‮  2018

ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ نہ تھم سکا

ڈیرہ اسماعیل خان (آئی این پی)ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں امام بارگاہ کے متولی اور سابق یوسی ناظم کو قتل کر دیا گیا۔فائرنگ کا پہلا واقعہ ڈیرہ اسماعیل خان کے شاہین محلے میں پیش آیا جہاں ایک امام بارگاہ کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر دی جس… Continue 23reading ڈیرہ اسماعیل خان میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ نہ تھم سکا