پیر‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2025 

نوازشریف سے الگ ہوجائیں میں واپس آجاؤں گا ،چوہدری نثار نے شہبازشریف کے سامنے شرط رکھ دی

datetime 21  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وفاقی وزیر اورپیپلزپارٹی کےسینئرمرکزی رہنماء ڈاکٹرعاصم حسین نے انکشاف کیا ہے کہ چودھری نثارشہبازشریف کوکہہ رہےہیں کہ اپنےبھائی سے الگ ہوجائیں،مطلب مائنس نوازشریف ہےاوربھی لوگ یہی کہہ رہےہیں۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے  ڈاکٹر عاصم نے کہا  کہ جوپیپلزپارٹی چھوڑتا ہےاس کا نام ویسے ہی نہیں رہتا۔پارٹی چھوڑنے والے کو تاریخ کھا جاتی ہے

ماضی اس بات کا گواہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ جونئے لوگ پارٹی میں آتے ہیں انہیں وہ جگہ نہیں ملتی جس کے وہ حقدارہوتے ہیں۔ ندیم افضل چن پی ٹی آئی میں اس جگہ نہیں پہنچیں گے جہاں پیپلزپارٹی میں تھے۔ انہوں نے کہا کہ لوگ پی ٹی آئی سے بھی پیپلزپارٹی میں شامل ہورہے ہیں۔ کون جیتےگا کون ہارے گا یہ وقت بتائے گا۔ڈاکٹر عاصم نے کہا کہ میری ہمدردیاں نوازشریف کیساتھ ہیں،لیکن میں یہی کہوں گا،جیسی کرنی ویسی بھرنی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



قوم کو وژن چاہیے


بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…