جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

فردوس عاشق اعوان نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا اب کس پارٹی میں شامل ہو نے جا رہی ہیں؟حیران کن سرپرائز دیدیا

datetime 21  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )فردوس عاشق اعوان نے تحریک انصاف چھوڑکر ن لیگ میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا۔ پاکستان کے موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مابق پیپلزپارٹی سے تحریک انصاف میں شامل ہونے والی فردوس عاشق اعوان نےاب تحریک انصاف کو بھی چھوڑکر ن لیگ میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق فردوس عاشق اعوان

کو پی ٹی آئی میں وہ پذیرائی نہیں مل سکی جس کی انہیں توقع تھی۔ فردوس عاشق اعوان پی ٹی آئی کے منظرنامےسے بھی غائب ہیں۔ انہوں نے پارٹی کی تقریبات میں بھی شرکت کرنا چھوڑ دیا ہے جس کے بعد اب یہ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ دبنگ خاتون سیاستدان فردوس عاشق اعوان حکومتی جماعت مسلم لیگ ن میںعنقریب شامل ہو جائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…