منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

پیپلز پارٹی کو چھوڑنے والے ندیم افضل چن نے تحریک انصاف میں شمولیت سے متعلق حیران کن بیان داغ دیا، معاملے نے نیا رخ اختیار کرلیا

datetime 21  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) پیپلزپارٹی کو خیرباد کہہ کر حال ہی میں تحریک انصاف میں شامل ہونے والے راہنما ندیم افضل چن نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ پیار سے خوش آمدید کہنے پر تحریک انصاف کا شکر گزار ہوں لیکن ابھی شمولیت اختیار نہیں کی اور پیپلزپارٹی کے جھنڈے والا ٹویٹر اکاؤنٹ میرا ہے جبکہ تحریک انصاف کے جھنڈے والا میرے نام سے منسوب اکاؤنٹ جعلی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ہفتہ کے روز ندیم افضل چن نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ میں ابھی تک تحریک انصاف میں شامل نہیں ہوا اور شمولیت کا اعلان 25 اپریل کو کروں گا لیکن پیار سے ویلکم کرنے پر تحریک انصاف کا شکرگزار ہوں جبکہ میرا ایک ہی ٹویٹر اکاؤنٹ ہے جس پر ابھی تک پیپلزپارٹی کا جھنڈا ہے اور تحریک انصاف کے جھنڈے والا میرا کوئی ٹویٹر اکاؤنٹ نہیں ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…