ڈرائیور آف گراؤتھ انڈیکس پر پاکستان میں اسلام آباد کون سے نمبر پر ہے؟ ایک ریسرچ رپورٹ میں انکشاف
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آف مارکیٹ اکانومی (پرائم) نے شہر بطور ڈرائیور آف گراؤتھ کے عنوان سے ملک کے پانچ بڑے شہروں کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ کے بارے میں ایک ریسرچ رپورٹ تیار کی جس کا اجراء اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے اشتراک سے… Continue 23reading ڈرائیور آف گراؤتھ انڈیکس پر پاکستان میں اسلام آباد کون سے نمبر پر ہے؟ ایک ریسرچ رپورٹ میں انکشاف