بدھ‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2026 

پاک بحریہ کے کموڈور مرزا فواد امین بیگ اور کموڈور میاں ذاکر اللہ جان کو ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی

datetime 30  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)پاک بحریہ کے کموڈور مرزا فواد امین بیگ اور کموڈور میاں ذاکر اللہ جان کو ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ریئر ایڈمرل مرزا فواد امین بیگ نے 1990 میں پاک بحریہ کی آپریشنز برانچ میں کمیشن حاصل کیا۔

وہ مختلف کمانڈ اینڈ اسٹاف عہدوں پر کام کرنے کے علاوہ چین میں پاکستان کے نیول اتاشی کی ذمہ داریاں بھی انجام دے چکے ہیں۔دوسری جانب ریئر ایڈمرل میاں ذاکراللہ جان نے1990 میں پاک بحریہ کی آپریشنز برانچ میں کمیشن حاصل کیا۔اس کے علاوہ وہ کئی اہم کمانڈ اینڈ اسٹاف عہدوں پر بھی فائز رہ چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)


ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…