جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

مینار پاکستان جلسہ میں نئے پاکستان کیلئے ایک وژن دیا، عمران خان

datetime 30  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ قوم اور لیڈرشپ نے مل کر تجدید عہد کیا کہ پاکستان کو مضبوط بنائیں گے، نء پاکستان میں عوام خوشحال اور ادارے مضبوط ہوں گے مینار پاکستان جلسہ پر نئے پاکستان کیلئے ایک وژن دیا۔ پیرکو اپنے ایک پیغام میں چیئرمین تحریک انصاف

عمران خان نے کہا کہ مینار پاکستان کے سائے تلے سیاسی تاریخ کا نیا ریکارڈ قائم ہوا، قوم اور لیڈر شپ نے مل کر تجدید عہد کیا کہ پاکستان کو مضبوط بنائیں گے، مینار پاکستان جلسہ پر نئے پاکستان کیلئے ایک وژن دیا، عہد کیا گیا کہ ہر قدم پاکستان کیلئے اٹھے گا، نئے پاکستان میں عوام خوشحال اور ادارے مضبوط ہوں گے۔



کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…