جمعرات‬‮ ، 20 فروری‬‮ 2025 

بچوں پر تشدد سے متعلق قائم خصوصی عدالت کا پہلا فیصلہ،گونگی بہری بچی سے زیادتی کے مجرم کو نشان عبرت بنا دیا گیا

datetime 30  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(سی پی پی ) بچوں پر تشدد سے متعلق قائم خصوصی عدالت کا پہلا فیصلہ سامنے آگیا، گونگی بہری بچی سے زیادتی کے مجرم کو عمرقید اور دو لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی گئی۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں بچوں پر تشدد سے متعلق قائم خصوصی عدالت نے پہلا فیصلہ سنا دیا ہے، عدالت نے یہ پہلا فیصلہ گونگی بہری بچی سے زیادتی کیس کا سنایا۔عدالت نے مجرم جاوید کو عمر قید اور دو

لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی، مجرم نے2015میں 15سال کی گونگی بہری بچی کو زیادتی کانشانہ بنایا تھا۔علاوہ ازیں کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں زیادتی کے بعد قتل بچی کے کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، گرفتارملزم رحیم اور فضل کا ڈی این اے میچ کرگیا، ملزم فضل کا بیٹابھی دھرلیا گیا۔ دوسری جانب اسٹار گیٹ سے لاپتہ گیارہ سالہ مسکان کا تاحال کچھ پتہ نہ چل سکا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بخارا کا آدھا چاند


رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…